اساڑ ھ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ہندی کا چوتھا مہینہ ۔ برسات کا پہلا مہینہ ۔ یہ عموماَ نصف جون سے نصف جولائی تک رہتا ہے

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - ہندی کا چوتھا مہینہ ۔ برسات کا پہلا مہینہ ۔ یہ عموماَ نصف جون سے نصف جولائی تک رہتا ہے

جنس: مذکر